Aaj TV - Pakistan

ضمنی انتخابات: تمام تیاریاں مکمل، الیکشن کمیشن
قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب کے 3 حلقوں میں انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیش کے مطابق اسٹاف، بیلٹ پیپرز اور پولنگ مٹیریل کو پولنگ اسٹیشن پر پہنچایا جا رہا ہے، 11 حلقوں میں پولنگ میٹریل کی تقسیم صبح سے جاری ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ضمنی الیکشن کیلئے سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، کنٹرول روم سے سامان کی ترسیل کی نگرانی کی جارہی ہے- پریذائیڈنگ افسران شام تک پولنگ اسٹیشن اورپولنگ بوتھ قائم کریںگے۔

دوسری جانب کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237  اور239 پر ضمنی الیکشن کل ہوں گے۔

دونوں حلقوں میں امن امان کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے پولیس اور رینجرز نے مشترکہ فیلگ مارچ کیا ہے۔

ترجمان رینجرزسندھ کے مطابق فلیگ مارچ دونوں فورسز کے اہلکار، موبائل اور موٹر سائیکل اسکواڈ شریک تھے۔