Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا ضمنی انتخابات: انتخابی سامان کی ترسیل پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں پرضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مواد کی تقسیم اورترسیل کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقے (این اے)31 پشاور کے ضمنی انتخابات کے لئےانتخابی مواد نشتر ہال سے تقسیم کی گئی۔

خیبرپختونخوا کے تین قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئےانتخابی مواد کی پشاور، چارسدہ اور مردان میں کی ترسیل کی گئی۔

پشاور میں انتخابی مواد نشتر ہال سے جبکہ چارسدہ میں عبد الولی خان اسپورٹس کمپلیکس سے انتخابی مواد تقسیم کیا گیا۔

پریزائڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیار دئے گئے ہیں جبکہ تینوں حلقوں میں قائم پولنگ اسٹیشن کے عملے نے انتخابی مواد وصول کیا۔

الیکشن کمیشن کے عملے اورالیکشن کمشنر خیبر پختونخوا نے انتخابی مواد کی تقسیم کی خود  نگرانی کی۔

چارسدہ میں پولیس کے ساتھ ساتھ ایف سی کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔