Aaj TV - Pakistan

شہباز گل نے کارکن سے فون چھین لیا
پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے ملتان میں ایک کارنر میٹنگ کے دوران ایک پارٹی کارکن سے فون چھین لیا۔

شہباز شریف شرکا سے خطاب کر رہے تھے جب ان کے ساتھ کھڑے ایک نوجوان نے اپنا فون نکالا اور گل کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی۔ شہباز گل نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فون چھین لیا۔ نوجوان کو تمیز کا مظاہرہ کرنے کو کہا اور پھر فون اپنے سامنے موجود میز پر رکھا دیا۔

گل نے اس  کے بعد اپنا خطاب دوبارہ شروع کیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ لوگ غربت اور بھوک برداشت کر سکتے ہیں لیکن غیرت پر سمجھوتہ نہیں کرتے۔

اسی دوران گل کے قریب کھڑے ایک نوجوان نے فون میز سے اٹھایا اور چپکے سے اس کے مالک کو واپس کردیا۔

شہباز گل حلقہ این اے 157 میں پی ٹی آئی کی سیاسی مہم چلانے کیے جمعہ کو وہاں پہنچے تھے۔ جمعہ کو انتخابی مہم کا آخری دن تھا۔

اس حلقے سے شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو امیدوار ہیں۔ یہ نشست شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی کے استعفے سے خالی ہوئی تھی۔

زین قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔