Aaj TV - Pakistan

’ آج کے ضمنی انتخاب کا معرکہ حق اور باطل میں واضح لکیر کھینچ دے گا ’
مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ آج کے ضمنی انتخاب کا معرکہ حق اور باطل میں واضح لکیر کھینچ دے گا، بیرونی طاقتوں کو شکست دینے کے لئے عوام ووٹ کا حق استعمال کریں۔

عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پورے ملک میں آج بلا چلے گا اور عوام بیرونی سازش کا بدلہ لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے ضمنی انتخاب کا معرکہ حق اور باطل میں واضح لکیر کھینچ دے گا،بیرونی طاقتوں کو شکست دینے کے لئے عوام ووٹ کا حق استعمال کریں اور ووٹ کے ذریعے مہنگائی،بیروزگاری اور بجلی کے بلوں میں ڈاکے کا حساب لیں۔

مشیر داخلہ واطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک مخلص محب وطن لیڈر ہیں ،قوم کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔