Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات نے 23 اکتوبر کو میلبرن میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

آسٹریلیا میں آج سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں 23 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں آمنے سامنے ہوں گے۔

منتظمین کے مطابق  پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، بارش کے باعث اگر میچ ممکن نہ ہوسکا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا۔

پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے، گروپ میں دوسری ٹیمیں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ ہیں، اس گروپ میں مزید 2 ٹیمیں ہوں گی جو کوالیفائر میں حصہ لینے کے بعد جوائن کریں گی۔