Aaj TV - Pakistan

پشاور کے حلقے این اے 31 میں سِکھ ووٹرز کی انٹری
ملک بھر کی11 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا میدان سجا ہوا ہے وہیں پشاور کے سردار جی بھی انتخابی معرکے میں پیچھے نہ رہ سکے۔

پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 میں سکھ ووٹرز نے بھی انٹری دے دی جبکہ 4 ہزار سے زائد سکھ ووٹرز حلقے کا حصہ ہیں۔

قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی الیکشن لڑا جارہا ہے۔

ضمنی انتخاب میں سکھ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کی نشست کے لئے 7 امیدواروں میں مقابلہ ہے۔

حلقے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، جماعت اسلامی کے محمد اسلم، راہِ حق پارٹی کے سعیداللہ، تحریکِ جوانانِ کے عبدالقادر اور آزاد امیدوار شوکت علی مدمقابل ہیں۔

حلقے این اے 31 میں 265 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جہاں 4 لاکھ 73 ہزار 180 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں۔

رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 2 لاکھ 62 ہزار289 مرد اور 2 لاکھ 10 ہزار 891 خواتین ووٹرز رجسٹرڈ شامل ہیں۔

مذکورہ نشست شوکت علی کے استعفے پر خالی ہوئی تھی۔