Aaj TV - Pakistan

ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی نے کراچی میں کھلے عام بدمعاشی کی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج کراچی میں ضمنی انتخابات کے موقع پر کھلے عام بدمعاشی کی۔ مختلف پولنگ اسٹیشز پر قومی و صوبائی اراکین اسمبلی اور جرائم پیشہ عناصر ہتھیار ساتھ لے کر غنڈہ گردی کرتے رہے۔

صوبائی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ملزمان معصوم ووٹرز کو دھمکاتے اور ڈراتے رہے۔ افسوس کا مقام ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی سرعام دھجیاں اڑائی گئیں۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ گاڑیوں کے جلوسوں سے پولنگ عملے کو حراساں کیا گیا، لیکن کسی نے نوٹس نہیں لیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اپیل کرتے ہیں پی ٹی آئی کی اس غنڈہ گردی کا نوٹس لیا جائے۔ معصوم ووٹرز  کو حراساں کرنا زیادتی ہے۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نے شکست کے خوف سے  ہر حربہ استعمال کیا۔ الیکشن کمیشن اور ادارے عمران خان اور ان کے حواریوں کی حرکتوں کا نوٹس لیں۔