Aaj TV - Business & Economy

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے۔

واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 16 ارب ڈالر کا تخمینہ ہے، ورلڈ بینک اور دیگر اداروں نے سیلاب سے 32.4ارب ڈالر کے نقصانات کا تخمینہ لگایا ہے۔

وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ سبسڈیز نہیں دینی چاہئیں، بجٹ ریفارمز میں 15سے 20فیصد تک کام رہ چکا ہے، توانائی سیکٹر میں ریفارمز کا عمل بھی جاری رہے گا۔

انہوں نےمزید  کہاکہ امید ہے پاکستان گرے لسٹ سے نکل آئے گا،فیٹف نے کوئی اعتراض کیا تو اسے دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے امریکا کی جانب شکوک و شبہات کا اظہار ہوا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم انتہائی محفوظ اور مضبوط ہے۔