Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

برسبین میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 186 رنز بنائے، بھارتی بلے بازوں کے ایل راہول اور کپتان روہت شرما نے اپنی ٹیم کو بہتر آغاز فراہم کیا۔

بھارت کی پہلی وکٹ 78 کے اسکور پر گری، بھارت کی جانب سے اوپننگ بلے باز کے ایل راہول نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 33 گیندوں پر 57 رنز اسکور کرکے نمایاں رہے، انہوں نے 6 چوکے اور 3 چھکے لگائے۔

بھارت کے سوریا کمار یادو نے بھی 33 گیندوں پر 50 رنز بنائے جس میں 6 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا،

اس کے علاوہ روہت شرما نے 15، ویرات کوہلی نے 19 اور دنیش کارتھک نے 20 رنز بنائے۔

آسٹریلیا کے کین رچرڈسن نے سب سے زیادہ 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ مچل اسٹارک، گلین میکسویل  اور ایشٹن ایگر نے ایک ایک وکٹ لی۔

بھارت کے 187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کے بلے بازوں نے مقابلے کی بھرپور کوشش کی۔

آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں ہدف پورا نہ کرسکی اور 6 رنز سے شکست کھاگئی۔

کینگروز کی جانب سے ایرون فنچ نے 54 گیندوں پر 76 اور مچل مارچ نے 18 گیندوں پر 35 رنز کی اننگز کھیلی ، اس کے علاوہ میکسویل نے 23 اور اسٹیون  اسمتھ نے 11 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے محمد شامی 3 وکٹیں لے کر نمایاں رہے جبکہ بھونیشور کمار نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔