Aaj TV - Sports

جے شاہ کے پاس ایشیاکپ کے حوالے سے اعلان کا اختیار نہیں: پی سی بی ذرائع
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اورایشین کرکٹ کونسل کے صدرجے شاہ کے بھارتی ٹیم کوایشیا کپ کیلئے پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق جے شاہ کے پاس ایشیا کپ کے حوالے سے اعلان کا اختیارنہیں ہے، یہ اختیارایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیوبورڈ کا ہے۔

ذرائع کے مطابق جے شاہ کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل سے علیحدگی اختیارکرنے پر غور کررہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ  میں ٹیم بھیجنے کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر بھی غور کرسکتا ہے۔