Aaj TV - Pakistan

ایم کیو ایم کا گورنر سندھ کیلئے نیا نام دینے کا امکان
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی جانب سے گورنر سندھ کے لئے نیا نام دینے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے تقرر پر ایم کیو ایم میں اختلافات ہوگئے جس کے پیشِ نظر پارٹی کا  گورنر شپ کے لئے حکومت کو نیا نام دینے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے: ایم کیو ایم نے وفاق کو ایک بار بھر حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق متحدہ نے وفاقی حکومت سے رابطہ کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں متعدد ایم کیو ایم رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں کامران ٹیسوری کی زیرِ سربراہی اجلاس میں جانے سے بھی انکار کردیا تھا۔