Aaj TV - Pakistan

گٹکے سے مرنے والے 2 بھائیوں کی بہن عدالت پیش
سندھ ہائیکورٹ نے گٹکے کی کھلے عام فروخت پرآئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔

سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے علاقے کورنگی میں مین پوری اورگٹکا فروخت  کرنے کیخلاف سماعت ہوئی۔

تھانہ زمان ٹاؤن کے اہلکارعدالت میں پیش ہوئے، جبکہ گٹکا کھانے سے جاں بحق نسیم حیدرکی بہن بھی عدالت میں حاضر ہوئیں۔

سجادی بیگم کا کہنا تھا کہ میرے 2 بھائی منہ کے کینسر سے انتقال کرگئے، سب سے زیادہ گھٹکا کورنگی میں کھایا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لڑکیاں اور مرد گٹکا کھانے سے مر رہے ہیں اورتھانے سہولت کاری کا کردارادا کررہے ہیں۔

عدالت کہا کہ پولیس نے گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف کیا کارروائی کی؟ جس عدالت نے آئی جی سندھ سے آئندہ سماعت پررپورٹ طلب کرلی۔

عدالت نے مقدمے کی مزید سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔