Aaj TV - Pakistan

حکومت کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کیا جائے: شاہ محمود
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کا منصوبہ ہے کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کیا جائے، فیصلے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج ہو رہے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام آج بھی عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم کو عوام  نے پھر مسترد کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کی وفاداریاں تبدیل کرالیں، انہوں نے ضمنی الیکشن میں ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی، الیکشن کمیشن کےپاس یہ اختیارنہیں جوانہوں نے استعمال کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فیصلے کو آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، عمران خان پارٹی کے چیئرمین ہیں اوررہیں گے۔