Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں توڑنے پر غور
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زیرِ صدارت پارٹی  قیادت کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کو تحلیل کرنے سے متعلق مشاورت کی گئی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مذمت کی گئی اور اس فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے خٰبر پختونخوا، پنجاب اور گلگت بلتستان کی اسمبلیاں تحلیل کرکے ملک کو جنرل الیکشن کی طرف لے جانے پر غور کیا جب کہ پنجاب، کے پی اور جی بی کے وزرائے اعلیٰ نے اسبلیاں توڑنے کا اختیار عمران خان کو دے دیا۔

پی ٹی آئی کے اجلاس میں لانگ مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جہاں پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے لانگ مارچ کا اعلان کرنے کا مشورہ دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت تا حال کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکی، لہٰذا ان کی مشاورت جاری ہے۔