Aaj TV - Pakistan

ن لیگ نے قومی وسائل لوٹے: اسلم اقبال
سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ نے قومی وسائل لوٹے، جن کی کرپشن پر کتابیں لکھی گئیں، نیب ان کے کیسز ختم کررہا ہے، بڑے چوروں کے لئے بریت اور چھوٹے چوروں کیلئے جیل، یہ انصاف کا قتل ہے۔

سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سزا یافتہ مجرم 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر باہر بیٹھا ہے، لندن کے جن محلات سے لا تعلقی ظاہر کررہے تھے آج انہیں میں رہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سازش کے ذریعے ملک پر مسلط مجرموں کے جانے کا وقت آگیا ہے، تاریخی لانگ مارچ کرپٹ ٹولے کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کو مائنس کرنے کی مافیا کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، عوام نے ن لیگ کے ونگ کے طور پر کام کرنے والے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔