Aaj TV - Pakistan

لاپتا افراد کیس: دستاویزات کی کمی کے باعث چیک تیار نہیں ہوئے
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کے اہلخانہ کومعاوضے کی ادائیگی پرایڈیشنل ایڈدوکیٹ جنرل نے بتایا چیک تیار ہوچکے ہیں لیکن دستاویزات کی کمی کے باعث مزید چیک تیارنہیں ہوپائے۔

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کومعاوضے کی ادائیگی کے مقدمے میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن پیش ہوئے۔

عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم کے مطابق معاوضہ ادا کیا جارہا ہے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے رپورٹ میں بتایا 12 افراد کے جبری گمشدگی ثابت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چارخانوانوں کے چیک تیارہوچکے، دستاویزات کی کمی کے باعث مزید چیکس تیارنہیں ہوسکے، ایک ہفتہ کی مہلت مل جائے تو مزید چیک تیارہوجائیں گے۔

عدالت نے ایک ہفتہ میں کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دوہفتے  کے لئے ملتوی کردی ہے۔