Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کی اداروں کیخلاف بلا جواز نعرے بازی کی مذمت
وزیراعظم شہباز شریف نے اداروں کے خلاف بلا جواز نعرے بازی کی مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں شہباز شریف کہا کہ اتحادی حکومت آئین کے مطابق ہر شہری کے آزادی اظہار کو یقینی بنانے کے پختہ عزم پر کار بند ہے، حکومت شہریوں کو خود ایسے فورمز مہیا کرتی ہے جہاں وہ عوامی اہمیت کے امور پر اپنے اختلافی نکتہ نظر اور آرا کا پوری آزادی سے اظہار کریں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ایسے فورمز کا فروعی سیاسی مفادات کے لئے ریاستی اداروں بالخصوص مسلح افواج کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرنا افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کے افسران اور جوان اندرونی و بیرونی خطرات سے ملک کو بچانے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے کے بنیادی حقوق کو بر قرار رکھنے کی قوم کو یقین دہانی کراتے ہوئے اتوار کو ریاستی اداروں کے خلاف بلاجواز نعرہ بازی کی مذمت کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں ایک کانفرنس  کے دوران اداروں کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی تھی۔