Aaj TV - Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے سے مقابلے کیلئے پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی20ورلڈ کپ میں زمبابوے سے مقابلے کے لئے پرتھ میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

قومی  ٹیم  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے مقابلے کے لئے آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں موجود ہے جہاں  ٹیم کا ٹریننگ سیشن ہوا۔

ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا، بلے بازوں نے نیٹس میں بیٹنگ کی خامیاں دورکرنے کی کوشش کی تو بولرزبھی پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کرتے نظرآئے۔

پریکٹس کے دوران  بیٹر  افتخار احمد نے ریورس سوئپ اور پاوور ہٹنگ کی پریکٹس کی  جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماربل سلیب لگا کر بیٹنگ کی پریکٹس کی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم پرتھ میں 2 میچزکھیلے گی ،  گرین شرٹس 27اکتوبرکو زمبابوے اور 30 اکتوبرکو نیدرلینڈز کے مدمقابل آئیں گے۔