Aaj TV - Pakistan

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کی زمینوں کا ریکارڈ غائب
کراچی:ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے مالیت کی زمینوں کا ریکارڈ غائب کردیا گیا۔

ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایم ڈی اے نے سیکریٹری بلدیات اور ڈی جی ایم ڈی اے کو ریکارڈ غائب ہونے سے آگاہ کیا تھا۔

اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ نے جولائی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

کمیٹی کو زمینوں کے ریکارڈ مسنگ کے حوالے سے انکوائری کر  کے ذمہ داروں کا تعین کرنا تھا، 3 ماہ گزرنے کے بعد بھی کمیٹی اس حوالے  سے کوئی پیش رفت نہیں کر سکی۔

ایم ڈی اے حکام کے مطابق اس عرصے میں کمیٹی کا صرف ایک ہی اجلاس ہوا ہے، 1700 ایکڑ سے زائد زمین کا این او سی رجسٹر اور ڈیولپمنٹ پرمٹ رجسٹر غائب  ہے۔

دیھہ ناگن، دیھہ کھاڑکوڑو، دیھہ کونکر، دیھہ تھانو، دیھہ اللّه پیائی دیھہ جوریجی کی زمینوں کی ٹاؤن پلاننگ ریکارڈ غائب ہے۔