Aaj TV - Pakistan

لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلی
تحریک انصاف کےلانگ مارچ سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کرلی۔

اسلام آباد اور سندھ پولیس کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جبکہ آنسوگیس کے شیلزسمیت دیگرسامان بھی فراہم کردیا گیا۔

شہر بھر میں تیرہ ہزار چھیاسی افسر اور سیکیورٹی اہلکارتعینات ہوں گے، دو ڈی آئی جی، چارایس ایس پیز اور گیارہ ایس پیز نگرانی کے ذمہ دارہوں گے۔

اسلام آباد پولیس کے مجموعی طور پر چار ہزارایک سو نوے افسران اور اہلکار تعینات ہوں گے، ایف سی کے چار ہزار دو سو پینسٹھ۔ رینجرزکے تین ہزارچھ سوجوانوں مستعدرہیں گے، جبکہ سندھ پولیس کے ایک ہزاربائیس افسر اوراہلکار بھی طلب کرلیے گئے۔