Aaj TV - World

امریکا نے ہائپرسونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا
امریکی فوج نے 10 سے ذائد ہائپر سونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ہے۔

حکام کے مطابق سینڈیا نیشنل لیبارٹریز نے ورجینیا میں ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جبکہ ہائپر سونک ہتھیاروں کے مواصلات اور جدید مواد کا بھی جائزہ لیا ہے۔

امریکی بحریہ کے مطابق ہائپرسونک گلائیڈ میزائل کو آواز کی رفتار سے پانچ گنا سے زیادہ تقریباً 3 ہزار 853 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہدف تک پہنچنے
کے لئے راکٹ سے لانچ کیا جاتا ہے۔

امریکا اور اس کے عالمی حریفوں نے ہائپرسونک ہتھیار بنانے کی رفتار تیز کر دی ہے۔