Aaj TV - Pakistan

ایم پی اے دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں
رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے شوہر اور اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف ایم پی اے دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل سے خلع لینے کیلئے ملیر کی عدالت پہنچ گئیں۔

دعا بھٹو نے فیملی کورٹ میں خلع کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔

دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے اپنی اہلیہ کی جانب سے خلع کی درخواست پرردعمل میں ایک بیان میں کہا کہ میں نے سوچا نہیں تھا کہ ایسا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ دعا پر یا تو کوئی دباؤ ہوگا یا سازش کے تحت یہ کروایا گیا ہوگا،  میں جب جیل میں تھا تب میرا دعا سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا، نکاح اور طلاق دونوں  جائز کام ہیں لیکن سن کر افسوس ہوا،  یہ رشتے توڑنے کے لیے نہیں ہوتے، میں اس وقت آزادی مارچ کے سلسلے میں لاہور میں ہوں ۔

یاد رہے کہ حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کی 2018 میں شادی ہوئی تھی، ان کو ایک سال کا بیٹا بھی ہے۔