Aaj TV - Pakistan

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کل سپریم کورٹ طلب
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو کل  طلب کر لیا۔

سپریم کورٹ کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح 10بجے طلب کیا ہے۔

ڈی جی ہیومن رائٹس  سیل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کے حکم کے مطابق آپ کی جانب سے لکھے گئے خط پر معلومات اکٹھی کی گئیں لہذا اکٹھی کی گئی معلومات سے متعلق اپنا مؤقف پیش کریں۔

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم سمیت پی ٹی آئی سینیٹرز نے 17 اکتوبر کو چیف جسٹس کو خط لکھا تھا۔

خط میں سینیٹر اعظم سواتی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کے بارے تفصیل دی گئی تھی جبکہ خط میں سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کی استدعا بھی کی گئی تھی۔