Aaj TV - Pakistan

حقیقی آزادی مارچ کی کوریج: پولیس اور صحافیوں کے درمیان جھگڑا
کامونکی میں پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کی کوریج کے دوران پولیس اور صحافیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔

پولیس اہلکاروں نے  نجی ٹی وی چینلز کے صحافیوں پر تشدد کیا جبکہ پولیس اہلکاروں نے کیمرہ توڑدیا۔

پولیس کا صحافیوں پر تشدد کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

دوسری جانب حقیقی آزادی مارچ میں پولیس کے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سخت نوٹس لے لیا۔

وزیراعلی پنجاب نے ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

چوہدری پرویز الہٰی کی ہدایت پر تشدد میں ملوث ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا کہ صحافیوں پر تشدد قابل قبول نہیں۔