Aaj TV - Technology

ٹوئٹر کے نیلے نشان کیلئے ماہانہ فیس دینا پڑے گی
دنیا کے امیر ترین شخص اور گاڑیاں بنانے والی معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا مالک بنتے ہی اہم تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے۔

ٹوئٹرپرتصدیق شدہ اکاؤنٹس رکھنے کے خواہمشندوں کو اب ہرماہ 20 ڈالرزکی ادائیگی کرنا ہوگی۔

بین القوامی ذرائع کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹرعملے سے کہا ہے کہ صارفین کے اکاؤنٹس کی پیڈویریفکیشن ( رقم دیکر تصدیق )کے فیچرکی تیاری کا آغازکردیں ۔

ملازمین کو ہدایت دی گئی ہے کہ ٹوئٹربلیو اوردیگرفیچرکے استعمال کیلئے پہلے مرحلے میں صارفین کو 5 ڈالرزکی ادائیگی کا پابند بنانا ہوگا جبکہ اس سے بڑی سبسکرپشن پربلیو ٹک دیا جائے گا۔

اطلاعات ہیں کہ بلیوٹک کے لیے صارفین سے 20 ڈالرزادائیگی کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

بات صرف یہیں ختم نہیں ہوتی، اس حوالے سے پہلے سے تصدیق شدہ اکاؤنٹس رکھنے والے صارفین کو بھی 3 ماہ کا وقت دیا جائے گا جس کے بعد سبسکرپشن نہ لینے پر انہیں بلیوٹک سے ہاتھ دھونے پڑیں گے۔

ایلون مسک نے یہ پراجیکٹ مکمل کرنے والے عملے کو بھی نیا فیچرمتعارف کروانے کیلئے 7 نومبرتک کا وقت دیا ہے جس کے بعد ان کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ٹاسک پورا نہ ہونے پرانہیں نوکری سے نکال دیاجائے گا۔

اس سے قبل ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے والے ایلون مسک بھی کہہ چکے ہیں کہ اکاؤنٹس کی تصدیق کے عمل میں بہتری لائی جائے گی۔