Aaj TV - Pakistan

سکیورٹی فورسز کا کمان پاس میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے کمان پاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمان پاس میں شاہرگ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشت گردوں کے مشتبہ مقام کے قریب ہیلی کاپٹر کے ذریعے رسائی حاصل کی اور دہشت گردوں کے فرار  ہونے کے راستے بند کردیئے، اس دوران دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ 4 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت آئی ای ڈیز برآمد کر لی گئیں اور علاقے میں موجود ممکنہ دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا۔