Aaj TV - Business & Economy

وفاقی حکومت کا روس سے گندم برآمد کرنے کا فیصلہ
اقتصادی  رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے گندم برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی امپورٹ کی منظوری دی گئی جس کے تحت روس سے 372 امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خرید جائے گی۔

ای سی سی نے پیٹرولیم کمپنیوں کے لئے  پیٹرولیم مصنوعات پر 6 روپے فی لیٹر ‏مارجن کی وزارت توانائی کی سمری اور وزارتِ توانائی کی پاور پرچیز ایگریمنٹ ترمیم کی سمری منظور بھی کرلی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی  نے وزارت توانائی کو بجلی کے ٹیرف پر کوئی اثر نہ ڈالنے کی ہدایت کرتے ہوئے پاکستان انرجی ریوالونگ فنڈ کی سمری بھی ‏منظور کرلی۔