Aaj TV - World

امریکا نے عمران خان کی حکومت گرانے کا الزام پھر مسترد کردیا
امریکا نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حکومت گرانے کا الزام پھر مسترد کردیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے کہاکہ پروپیگنڈا یا غلط اطلاعات کو دوطرفہ تعلقات کی راہ میں نہیں آنے دیں گے، جانتے ہیں کہ ابھی پاکستان میں انتخابات کی تاریخ نہیں دی گئی۔

نیڈپرائس کا مزید کہنا تھا کہ پرامن آئینی وجمہوری اقدار کو برقرار رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ایسے مسائل پر تمام پارٹیز کے ساتھ بات چیت جاری رہتی ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور  امریکا کے مابین دیرینہ شراکت داری  کی قدر کرتے ہیں،  ایک جمہوری اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ۔