Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی آزادی مارچ: بنوں سے بڑا قافلہ لے جانے کیلئے تیاریاں شروع
پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے لئے بنوں سے بھی کارکنوں نے بڑا قافلہ لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردیں ۔

بنوں سے پی ٹی آئی کا قافلہ 4 نومبر کو نکلے گا جس کے لئے کارکنان پرجوش ہیں ،کارکن کہتے ہیں کہ تمام رکاوٹیں توڑ کر عمران خان تک پہنچیں گے ۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے قافلے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک کرنے کے لئے مختلف مقامات پر آگاہی کیمپ بھی  قائم کردیئے ہیں ۔

ضلع بنوں میں پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کی خبریں بھی ہیں تاہم اب سوال یہ ہے کہ  کیا پی ٹی آئی کارکنوں کو لانگ مارچ کے لئے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرپائے گی یہ تو 4 نومبر کو پہ پتہ چلے گا۔