Aaj TV - Pakistan

پولیس افسران اور اہلکاروں کو آزادی مارچ میں حصہ لینے سے روک دیا گیا
آئی جی پی خیبرپختونخوا نے پولیس افسران اور  اہلکاروں کو پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ میں حصہ لینے سے روک دیا ۔

آئی جی آفس خیبرپختونخوا سے سی سی پی او پشاوراور تمام آر پی اوز سمیت تمام پولیس افسران کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایات کے مطابق احتجاج کا طریقہ کار وضع ہے اور کوئی بھی سرکاری ملازم احتجاج کا حصہ نہیں بنے گا۔

اس کے علاوہ کوئی بھی پولیس اہلکار اپنے علاقے سے تجاوز نہیں کرے گا اور قانون کے مطابق پولیس اہلکار صرف اپنی ڈیوٹی تک محدود رہیں گے۔