Aaj TV - Pakistan

کراچی میں شہری غیر محفوظ، جرائم کی شرح میں 10 فیصد اضافہ
کراچی میں گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال جرائم  کی شرح میں دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق کراچی میں رواں سال موبائل اورنقدی لوٹنے کی 23 ہزار 903 وارداتیں جب کہ 2021 میں موبائل،کیش لوٹنے کی 20 ہزار 584 وارداتیں رونما ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال  کے مقابلے سال 2022 میں گاڑیاں چھیننے کے واقعا ت میں کمی دیکھی گئی، پچھلے برس شہر میں  193 گاڑیاں چھینی گئی تھیں اور اس سال  136 شہریوں کو گاڑیوں سے محروم کیا گیا۔

دوسری جانب رواں برس شہرِ قائد میں کار چوری ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، سال 2022 میں1741 گاڑیاں چوری ہوئیں جب کہ گزشتہ سال  کراچی میں 1536 گاڑیاں چوری ہوئی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر 90 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 2021 میں ڈکیتی مزاحمت پر 64 شہری قتل ہوئے تھے۔