Aaj TV - Pakistan

مسلح افراد کی مارچ میں شمولیت پر اسلام آباد پولیس کا اہم فیصلہ
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اسلام آباد کی جانب گامزن لانگ مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں  کرلی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور اور کامران بنگش کے مسلح افراد کی مارچ میں شمولیت کے بیان پر اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے مسلح انسداد دہشتگردی اسکواڈ  تعیناتی کی اجازت مانگ لی ہے۔

پولیس کی جانب سے وزرات داخلہ کو دی گئی درخواست میں کوئیک رسپانس فورس تعینات کرنے کی اپیل کی گئی۔

وزارت داخلہ سے سی ٹی ڈی کی تعیناتی کی اجازت بھی طلب گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مارچ سے قریبی فاصلے پر مسلح فورس تعینات کی جائے گی، فائرنگ پر کیو آر ایف فوری حرکت میں لائی جائے گی۔