Aaj TV - Life & Style

زندہ دفن ہوجائیں، انزائٹی یا گھبراہٹ کا انوکھا علاج
روس کی ایک کمپنی نے پریشانی کو دور کرنے کے لیے انوکھا حل تیار کیا ہے۔

تاہم یہ حل جان کر بہت سے حیران رہ جائیں گے کیونکہ یہ حل کسی خوفناک کہانی سے کم نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق پریکیٹیڈ اکیڈمی نامی روسی کمپنی نے اضطراب اور پریشانی کے شکار مریضوں کو ایک گھنٹے تک زندہ دفن کرنے کا علاج پیش کردیا۔

اگرچہ سننے میں ہی یہ خوفناک لگتا ہے لیکن کمپنی کو یقین ہے کہ اس سے لوگوں کو ان کے خوف اور پریشانیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

کمپنی آپ کو تابوت میں رکھنے کے بعد آپ کو زمین میں دفن کر دے گی، یہ پورا طریقہ کار سینٹ پیٹرزبرگ روس میں ہوگا۔

اس طریقہ اعلاج کو نفسیاتی تھراپی کا نام دیا گیا ہے  کمپنی آپ کو تابوت میں ڈال کر مٹی میں دفن کرنے کے لیے ایک کروڑ 12 لاکھ روپے وصول کرے گی ۔

جبکہ اس کے ساتھ ہی کمپنی ایک سستا پیکج بھی فراہم کرتی ہے یہ پیکج ایک آن لائن ورژن ہے جس کی قیمت پاکستانی 32 لاکھ روپے بنتی ہے۔پیکج خریدنے والا شخص اپنے جنازے کو آن لائن دیکھ سکتا ہے، جنازہ موسیقی اور موم بتیوں سے بھرا ہوا ہوگا۔

کمپنی کی بانی کا کہنا ہے کہ تدفین کی تکنیک مکمل طور پر محفوظ ہے، انہوں نے یہ کہا کہ فرم کی اولین ترجیح اپنے صارفین کی حفاظت ہے۔