Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی آزادی مارچ: انتظامیہ نے سی ڈی اے سے 10 ایمبولینس مانگ لیں
پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کے پیش نظر  انتظامیہ نے سی ڈی اے سے 10 ایمبولینس مانگ لیں جبکہ 5 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔

حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کے ساتھ انتظامیہ کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔

ہنگامی صورتحال کے لئےانتظامیہ کی جانب سے سی ڈی اے سے 10ایمبولینس مانگی گئی ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ نےسی ڈی اےڈیزاسٹر مینجمنٹ کوخط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 10 ایمبولینس اور 5 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی فراہم کی جائیں۔