Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے گندم کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کے پہلے اجلاس میں گندم کے موجود ذخائر اور درکار ضروریات کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا جس کی وزیراعلیٰ نے منظوری دی۔ چودھری پرویز الٰہی نے زیادہ پیداوار دینے والے بیجوں سے متعلق بھرپور آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ 2008 میں جب میں نے وزارت اعلیٰ کا منصب چھوڑا، تو محکمہ خوراک کے ذمہ کوئی قرض نہیں تھا لیکن (ن) لیگ کی حکومت کی نالائقی سے سرپلس صوبہ قرضوں کے گرداب میں پھنس گیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کے محکمہ خوراک کو دوبارہ مضبوط بنائیں گے اور قرضوں کے بوجھ سے نجات حاصل کریں گے۔