Aaj TV - Pakistan

حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی سے بیان حلفی طلب
اسلام آباد انتظامیہ نے  حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کے لئے پی ٹی آئی سے 39 نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کرلیا ۔

ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ جلسہ کی اجازت صرف ایک دن کے لئے دی جارہی ہے، بیان حلفی پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دستخط ہونے چاہئیں۔

ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے تجویز کردہ مقام ایچ نائن میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے کوٹ چوک روات میں جگہ مختص کی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے 39  نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کیا گیا ہے جس کے اہم نکات درج ذیل ہیں۔

بیان حلفی پر عمران خان کےدستخط ہونے چاہئیں ۔

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسےکی اجازت ایک دن کے لئے ہوگی۔

پی ٹی آئی جلسےمیں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال ممنوع ہوگا۔

جلسے میں مذہب سےمتعلق بیان بازی سے گریز کرنا ہوگا۔

جلسے میں کسی قسم کا اسلحہ لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

جلسے میں کسی پارٹی کا پرچم نذرآتش نہیں کیا جائے گا۔