Aaj TV - Pakistan

نائن ایم ایم نہیں، خودکار ہتھیار سے فائرنگ ہوئی، فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے قتل کے لیے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کوشش ہوئی اور قاتل عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کو مارنا چاہتا تھا۔

حملے کے دو گھنٹے بعد ایک ٹوئیٹ میں فواد چوہدری  نے کہاکہ یہ نائن ایم ایم (کا ہتھیار) نہیں تھا بلکہ خود کار ہتھیار سے برسٹ مارا گیا۔ اس بات پر دورائے نہیں کہ پی ٹی آئی رہنما بال بال بچے۔

اس سے قبل کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ”عمران خان کے اوپر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور اس کا بدلہ لیا جائے گا۔“

انہوں نے شرکاء سے سوال کیا کہ ”ہمارے بچوں کا خون یہاں بہا ہے، ہمارے لیڈر کا خون یہاں بہا ہے ، بدلہ لوگے؟“

جس پر شرکاء کی جانب سے ”ہاں“ میں نعرہ لگایا گیا۔

فواد چوہدری نے کہا ”پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو میں کہتا ہوں وعدہ کرو بدلہ لوگے۔“

ان کا مزید کہنا تھا کہ ”ہم امن کی پارٹی ہیں ہم بندوقوں کی پارٹی نہیں ہیں، ہمارے لیڈر کے اوپر بندوقوں سے حملہ کیا گیا۔ بزدل لوگ جو اس کے پیچھے ہیں وہ کان کھول کر سن لیں ہم اس کا بدلہ لیں گے، انشاء اللہ۔“