Aaj TV - Pakistan

’سینئر لیڈرشپ لاہور پہنچ رہی ہے، عمران خان کا پیغام پہنچا دیا‘
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ لاہور پہنچ رہی ہے، سینئر رہنماؤں کا اجلاس کل ہوگا، عمران خان کی ہدایت پر ان کا پیغام جاری کردیا ہے۔

لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کارکنان اپنے غصے کا اظہار کررہے ہیں، ہر شہر میں احتجاج جاری ہے جب کہ عوام عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لبرٹی سے روانہ ہو کر وزیر آباد تک پہنچے، ہمارا حقیقی آزادی مارچ پرامن رہا، ہر شہر میں عوام نے عمران خان کا استقبال کیا۔

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں مشتعل کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن ہم نے پُرامن انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک بھر میں اپنا پیغام پہنچایا، ان  کا بیانیہ لوگوں کے ذہن میں بیٹھ گیا ہے، عوام اب حکمرانوں کی بات سننے کو تیار نہیں ہیں۔