Aaj TV - Pakistan

عمران خان کو اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، انہیں مزید اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔

گزشتہ تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے پر عمران خان کو شوکت خانم اسپتال لاہور منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

رات گئے سرجری کے بعد عمران خان کو پرائیویٹ کمرے میں منتقل کردیا گیا، اسپتال کا میڈیکل بورڈ طبی معائنے کے بعد انہیں ڈسچارج کرنے سے متعلق فیصلہ کرے گا۔

تحریک انصاف کے کارکنان اسپتال کے باہر عمران خان کی عیادت کے لئے پھولوں کے گلدستے لائے اور اپنے قائد کی صحت یابی کے لئے دعاگو رہے۔

عمران خان کی عیادت کے لئے گزشتہ رات پی ٹی آئی کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی شوکت خانم اسپتال پہنچے،آج بھی مختلف شخصیات کی جانب سے ان کی عیادت کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب شوکت خانم اسپتال لاہور سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ایک جھلک سامنے آئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان بیڈ پر لیٹے ہیں اور ان کے پاؤں میں پٹی بندھی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ روز وزیر آباد میں حقیقی آزادی مارچ کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔

واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور پی ٹی آئی چیئرمین و دیگر رہنماؤں سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے۔

فائرنگ کرنے والے شخص کو بعد میں کنٹینر کے قریب سے پکڑ لیا گیا جس نے عمران خان پر فائرنگ کا اعتراف بھی کیا۔