Aaj TV - Technology

ٹوئٹرنے اپنے تمام دفاتر عارضی طورپر بند کردیے
سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹرکے نئے مالک ایلون مسک کا ایک کے بعد ایک ایکشن سامنے آرہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرنے اپنے تمام دفاترعارضی طورپر بند کردیئے ہیں۔

ٹویٹر انتظامیہ کے مطابق ملازمین کو ای میل کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے ان کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ آج ہوگا۔

اس کے علاوہ نوکری سے نہ نکالے جانے والے ملازمین  کو بھی ای میل کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک 3700 ملازمین کو فارغ کرنا چاہتے ہیں، جو ٹوئٹر کی ورک فورس کا نصف ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کمپنی کے مستقبل کے لیے کڑے فیصلے لینا ناگزیر ہیں۔