Aaj TV - Pakistan

سیاسی میدان کو خونی میدان نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات کو نشریات مریم اونرگزیب نے عمران خان کی نیوز کانفرنس کے ردِ عمل میں کہا کہ عمران خان زخمی حالت میں بھی جھوٹ بول رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے کاغذ لہرا کر سائفر کا بیانیہ شروع کیا، آڈیو لیکس سے عمران خان کے جھوٹ عیاں ہوگئے ہیں اور اب عوام ان کے جھوٹ پر یقین نہیں کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ خون بہا کر سیایست نہیں کی جا سکتی، لہٰذا سیاسی میدان کو خونی میدان نہیں بننے دیں گے، عمران خان نے بند کمرے میں آرمی کو توسیع دینے کی پیشکش کی جب کہ فیصلہ ہوا کہ پاکستانی سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہوگی۔

مریم اونرگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان افسوسناک واقعے پر زخمی ہوئے جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے سب سے پہلے مذمت کی تاہم عمران اس حالت میں بھی جھوٹ بول رہے ہیں۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی کارکردگی پر بات نہیں کرتے، انہوں نے اقتدار بچانے کے لئے غیر آئینی اقدامات کئے، ان کے دور میں مافیاز کا راج تھا جب کہ خان کے دور میں آٹا، گیس اور چینی  بھی چوری کی گئی۔