Aaj TV - Pakistan

چیئرمین سینیٹ کا اعظم سواتی کے بیان پر کمیٹی بنانےکا اعلان
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر اعظم سواتی کے مبینہ ویڈیو سے متعلق بیان پر  پارلیمانی لیڈرز پر مشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں صادق سنجرانی نے کہا کہ اعظم سواتی کی ویڈیو سے متعلق انکشاف قابل مذمت ہے، ان کے انکشاف سے دلی رنج اور نکلیف پہنچی ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اعظم سواتی ایک ایماندار اور قابل عزت شخص ہیں، انہیں کوئٹہ بطور مہمان محفوظ رہائش فراہم کی تھی، تمام سینیٹرز بلا تفریق قابل احترام اور خاندان کے مانند ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بطور مسلمان اخلاقی اقدار سے بخوبی آگاہ ہوں، اعظم سواتی کی ویڈیو پر سینیٹ کی کمیٹی تشکیل دی ہے  جس میں تمام جماعتوں رہنما شامل ہوں گے، کمیٹی اپنی رپورٹ مرتب کرکے ایوان میں پیش کرے گی۔