Aaj TV - Pakistan

عمران خان نے خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا: قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا، ادارے جب تک عمران خان کے ساتھ ایک پیج پر تھے تب تک سب کچھ ٹھیک تھا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ خان صاحب نے اداروں کو ٹارگٹ پر رکھا ہوا ہے، سب لوگ پریشان ہیں کہ خان صاحب کیا چاہتے ہیں، پہلے شرط رکھ کر بات چیت نہیں کی جاتی۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ پر 8 سال تک کوئی فیصلہ نہیں کیا، جس دن عدالتی حکم پر  الیکشن کمیشنر نے کہا کہ جلد اس کا فیصلہ کرنا ہے عمران خان نے الیکشن کمشنر کو گالیاں دینا شروع کردیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا، پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلاوجہ دوسرے مملک پر الزام لگانا شروع کردیے گئے، عمران خان سے سعودی، ایران، چین، امریکا اور یورب بھی نارض ہیں، صرف خوابوں کے سہارے زندگی نہیں گزر سکتی۔