Aaj TV - Pakistan

ریسکیو اہلکارنے شفٹ انچارج کے دباؤ میں آکر خود سوزی کرلی
پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں ریسکیو 1122 کے ملازم نے اپنے ہی آفس میں خود سوزی کی کوشش کی، جس سے اِس کا 45 فیصد جسم جل گیا۔

خود سوزی کرنے والے اہلکار کی شناخت محمود بوٹا کے نام سے ہوئی ہے جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کرد دیا۔

ڈاکٹرزنے بتایا کہ خودی سوزی کرنے والے اہلکار کا جسم کا 45 فیصد سے زائد حصہ جھلس گیا ہے۔

خود سوزی کرنے والے اہلکار محمود بوٹا نے بتایا کہ ”مجھے شفٹ انچارج ذہنی اذیت دیتا تھا جس سے تنگ آکر خودسوزی کی ہے“۔

اہلکار کو تشویشناک حالت کی وجہ سے ڈی ایچ کیواسپتال سے  میو ہسپتال لاہور منتقل کردیا  ہے، جبکہ متاثرہ اہلکار ریسکیو 1122 میں بطور ڈرائیور ڈیوٹی سرانجام دیتا تھا۔