Aaj TV - Pakistan

وفاقی اردو یونیورسٹی میں جلد نئی تبدیلیوں کا امکان، حکمت عملی تیار
وفاقی جامعہ اردو میں جلد نئی تبدیلیاں سامنے آئیں گی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاالدین نے حکمت عملی بنالی۔

یونیورسٹی کو مالی بحران سے نکالنے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے جانے کا امکان ہے۔ انتظامیہ نے منصوبے پر عمل اور داخلوں کی تعداد میں اضافے کی حکمت عملی تیار کرلی۔

وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرضیاالدین کا کہنا ہے کہ سال میں ایک کی بجائے دو مرتبہ داخلے کئے جائیں گے، کوشش کی جائیگی کہ درمیان میں نئے بیج شروع کئے جائیں۔

وائس چانسلر نے کہا کہ جامعہ کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس جلد ہی بلایا جائیگا،  ایڈمیشن فیس میں سے کچھ حصہ انفرا اسٹرکچر پر لگایا جائیگا،  لیب کے کیمیکلز، ملٹی میڈیا اور کمپیوٹرز پر بھی رقم خرچ کی جائیگی۔

انہوں نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ کے بجٹ میں کٹ لگایا گیا ہے، جامعات کا پیسہ سیلاب متاثرین کی مدد پر خرچ ہوا ہے۔