Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا چیئرمین سینیٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چیئرمین شپ کا عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔

سینیٹ میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزین کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں نامزد ملزمان پر فوری ایف آئی آر درج نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

کمیٹی نے عمران خان کی پریس کانفرنس میں کیے گئے چاروں مطالبات کی پر زور تائید کی جب کہ  اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ بہمانہ، غیر انسانی اور غیر اخلاقی سلوک پر  شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

جاتی اعلامیے کے مطابق ایوان کے رکن اعظم سواتی کے ساتھ تقدس کی پامالی پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے استعفی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔