Aaj TV - Pakistan

کراچی میں ژالہ باری، مزید بارش کا امکان
موسم سرما کی پہلی بارش اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی ژالہ باری کے بعد کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں، شہر میں خنکی میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر گیارہ سے شام  5 بجے کے دوران سب سے زیادہ بارش گڈاپ میں 31.2 ، شاہراہ فیصل پر 13 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مسرور بیس پر 11.6، قائد آباد میں 10.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ  کی گئی۔

اس کے علاوہ کیماڑی میں 6، سرجانی ٹاؤن میں 5.7 ، کورنگی میں 5.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

گلشن معمار میں اور صدر میں بھی 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

صدر ، ایم اے جناح روڈ ، نارتھ کراچی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش جاری رہی، جبکہ کراچی کے  مضافاتی علاقوں  گڈاپ ، بحریہ ٹاؤن ، سپر ہائی وے میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے  کل دوپہر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔