Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج، مال روڈ دونوں اطراف سے بند
پاکستان تحریک اںصاف کا گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر احتجای مظاہرہ جاری ہے۔

جاری احتجاج میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، مسرت جمشید چیمہ کنٹینر پر موجود ہیں جب کہ پولیس کے 200 سے زائد اہلکار سکیورٹی پر معمور ہیں۔

مظاہرے میں پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد بھی شریک ہے، اس دوران مال روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا گیا ہے۔

پولیس نے گورنر ہاؤس کے گیٹ پر بیریئر لگا دئیے،  گورنر ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جس میں اینٹی رائٹ فورس اورخواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ایک پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔

دوسری جانب لاہورکے علاوہ  راولپنڈی کے مختلف مقامات پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، کارکنان کی جانب سے سڑکوں پر ٹائر نذر آتش کئے گئے ہیں جس کے باعث سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوچکا ہے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔