Aaj TV - Pakistan

سیاست کریں صحافیوں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں، مریم اورنگزیب کی عمران پر تنقید
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سانحہ وزیرآباد میں سینئر صحافیوں  کو عمران خان کی جانب سے ملوث کرنے کی کوشش کی شدید مذمت  کردی۔

مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فساد ، فتنہ اور انتشار نہ پھیلائیں، سیاست کریں صحافیوں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں، سیاسی مخالفین کے ساتھ سیاسی مخالفت کریں ملک دشمنی تو نہ کریں ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے تینوں صحافیوں کا نام لے کر ان کی زندگی خطرے میں ڈالی ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں، پورا پاکستان فارن فنڈڈ فتنہ کے جھوٹ، بہتان اور فساد کا شکار ہے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان آج تک اپنے خلاف کسی قانونی کیس میں پیش نہیں ہوئے، اقتدار میں آنے کے لئے پورے ملک کو آگ لگانا چاہتے ہیں۔