Aaj TV - Pakistan

اینٹی انکروچمنٹ کے نوٹس کیخلاف فوری سماعت کی درخواست منظور
سندھ ہائیکورٹ نے نارتھ ناظم آباد میں ستردکانوں کو مسمار کرنے کے نوٹس کیخلاف دکانداروں کی فوری سماعت کی درخواست منظورکرلی۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ  دکانیں چوبیس گھنٹے میں خالی کرنے کا نوٹس دیاگیا ہے، معاملہ ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے اور حکم امتناع جاری ہوچکا ہے، فریقین دکانیں خالی کرانے کیلیے نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے سپریم کورٹ کا نام استعمال کیا جارہاہے، سپریم کورٹ کا کوئی حکم ہے تو وہ اس عدالت میں پیش کیا جائے ،عدالت قرار دے چکی ہے کہ دکانیں تجاوزات نہیں۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس فاؤنڈیشن اور دکانداروں کے درمیان کرائے کا معاہدہ ہے، پولیس تجاوزات قرار نہیں دے سکتی۔